فیروزوالہ کرسمس کی تقریب میں اسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر عثمان جلیس چیف آفیسر میڈیم حرا حفیظ مسیحی برادری کے معززین اور سٹاف کے ہمراہ کرسمس کیک کاٹتے ہوئے۔

فیروزوالہ مسیحی برداری کا ملک کی ترقی خوشخالی میں اہم کردار ھے اسٹنٹ کمشنر عثمان جلیس تقریب میں چیف آفیسر حرا حفیظ،یوسف گل،شمس الحق، محمد کامران و مسیحی برادری کی شرکت

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر) میونسپل ٹاون کمیٹی فیروزوالہ ہال میں کرسمس کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر عثمان جلیس اور چیف آفیسر میڈیم حرا حفیظ،یوسف گل نے مسیحی برادری کے افراد کے ساتھ کرسمس کیک کاٹا اسٹنٹ کمشنر عثمان جلیس کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسیحی برادری کا ملک کی ترقی خوشحالی میں اہم کردار ھے کرسمس کی آمد کے پیشے نظر میونسپل کمیٹی انتطامیہ نے خصوصی طور پر گرجا گھروں کی صفائی ستھرائی کے انتطامات کئے ہیں تاکہ مسحیی بھائی اپنی خوشی کو اچھے اور بہتر انداز سے منائیں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ طارق علی بسرا کی ہدایت پر عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی خصوصی توجہ دی جارہی ھے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آسکے انہوں نے مسیحی سٹاف سے مسائل بھی دریافت کیے اس موقع پر میونسپل ٹاون کمیٹی چیف آفیسر میڈیم حرا حفیظ، یوسف گل،شمس الحق،محمد کامران،میاں عثمان،رانا ریاض،رانا احسان میونسپل ٹاون کمیٹی کے سٹاف،معززین علاقہ، مسیحی برادری کے افراد نے کثیر تعداد میں شریک تھے

اپنا تبصرہ لکھیں