شیخوپورہ نارنگ منڈی: نارووال روڈ نزد میرووال گاؤں دریائے راوی میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا۔ کال موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں کا فوراً ریسپانس کر کے نوجوان کی تلاش کا عمل شروع کر دیا تھا۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا اعجاز احمد جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور سرچ آپریشن کی نگرانی خود کی۔ نوجوان کی شناخت عمران21سال سے ہوئی ۔
تجمل حسین: میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو 1122 شیخوپورہ

