شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی آئی جی آئی اے بی سید امین بخاری کو کمانڈنٹ پولیس کانسٹیبلری فاروق آباد تعینات کردیا گیا وہ قبل ازیں شیخوپورہ میں بطور ڈی پی او بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔